اردو فورم ڈاٹ کام پہ خوش آمدید! ہم برادرم نبیل آف اردو ویب ڈاٹ آرگ اور القلم ویب سایٹ کے منتظم اعلیٰ مکرم و محترم سید شاکر القادری صاحب کے شکرگزار ہیں جن کی بے لوث راہنمائی اور فراخدلانہ مدد کی وجہ سے اردو فورم کااجرا ممکن ہو سکا، براہ مہربانی اردو زبان کی ترقی و ترویج کی ان بانی ویب سائیٹس کو سپورٹ کرکے اردو زبان کے ان محسنوں کی حوصلہ افزائی کیجیئے۔ یہ ہم آپ سب اردو کے چاہنے والوں پہ ان کا قرض ہے ھل جزاء احسان الا حسان۔
  • یو ٹیوب فیچر ویڈیو